آج کا دن:تاریخ کے آئینہ میں
آج کا دن : تاریخ کے آئینہ میں (یکم ستمبر)
تحقیق:محمدیوسف بھٹہ
1715ء: یورپ میں طویل ترین(72سال) بادشاہت کرنے والے فرانسیسی بادشاہ کنگ لوئیسXiVانتقال کرگئے۔
1798ء: انگریزوں نے حیدرآبادکے حکمران نظام الملک(آصف جاہ دوئم)کواپنی ریاست برطانوی حفاظت میں دینے کامعاہدہ کرنے پرمجبورکردیا۔
1875ء:ٹارزن اوردی ایپ مین جیسی سیریزکے خالق ایجررائیس برنوپیداہوئے۔
1908ء:پاکستانی ٹیسٹ کرکٹرامیرالٰہی پیداہوئے۔
1910ء :ٹیلی ویژن اورفلم کی برطانوی نژاداداکارہ ایویس لینڈون کوئٹہ میں پیداہوئیں۔
1917ء:بابائے آرٹلری کہلوانے والے بریگیڈیئرجنرل (ر)محمدعباس بیگ جہلم میں پیداہوئے۔
1923ء:جاپان میں ریکٹرسکیل 9کی شدت کا زلزلہ،ایک لاکھ43ہزارافرادہلاک ہوگئے۔
1930ء:ممتازڈرامہ نگارفاطمہ ثریابجیاحیدرآباد(دکن)میں پیداہوئیں۔
1939ء:ہٹلرکی فوجوں نے پولینڈپرحملہ کردیا،دوسری جنگ عظیم یورپ تک پھیل گئی۔
1944ء:سرائیکی تحریک کے بانی ،دانشورڈاکٹرغضنفرمہدی ملتان میں پیداہوئے۔
1952ء:طالبان کے خلاف کارروائیاں کرنے والے پاک فوج کے اہم کمانڈرلیفٹیننٹ جنرل محمدمسعوداسلم جہلم میں پیداہوئے۔
1952ء:’’لائف‘‘میگزین نے شہرہ آفاق ناول ’’اولڈمین اینڈدی سی‘‘کے کچھ حصے شائع کیے،میگزین کی پچاس لاکھ کاپیاں فروخت ہوگئیں۔
1961ء:معروف صحافی اورکالم نگارامجدوڑائچ پیداہوئے۔
1965ء:پاک بھارت سرحدی جھڑپوں کاآغازہوا۔
1966ء:فلم ،ٹی وی اورتھیٹرکے معروف اداکارافضل خان ریمبوراولپنڈی میں پیداہوئے۔
1968ء:اداکار،ڈرامہ نگار،ڈائریکٹر،پروڈیوسراوراینکرنبیل ظفرفیصل آبادمیں پیداہوئے۔
1969ء:کرنل قذافی نے شاہ ادریس کاتختہ الٹ کراقتدارسنبھال لیا۔
1970ء:پاپ میوزک کے Bees Geesگروپ کے سنگربیری گب نے مس ایڈن برالنڈااین گرے سے شادی کرلی۔
1977ء:لائل پورکانام تبدیل کرکے فیصل آبادرکھ دیاگیا۔
1979ء:پاکستان کوغیروابستہ تحریک(NAM )میں شامل کرلیاگیا۔
1983ء:اردوکے نامورشاعر،ادیب اورنقادسلیم احمدانتقال کرگئے۔
1983ء:سویت یونین کے جیٹ فائیٹرنے کورین ایئرلائن کابوئنگ طیارہ مارگرایا،269افرادہلاک
1985ء:14اپریل1912ء کوغرق ہونے والے بحری جہازٹائی ٹینک کاملبہ دریافت ہوا۔
1985ء:پاکستان کے پہلے وزیرخارجہ سرظفراللہ خان انتقال کرگئے۔
1986ء:پاکستانی کرکٹراویس ضیاچکوال میں پیداہوئے۔
1991ء:ازبکستان نے سویت یونین سے آزادی حاصل کی۔
1994ء :پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹرWallis Mathiasکراچی میں انتقال کرگئے۔
2009ء:پاکستانی فلمی اداکارنصراللہ بٹ انتقال کرگئے۔
2013ء:امریکہ کے ہیوی ویٹ باکسراورفلمسٹارٹومی ماریسن ایڈزکے باعث انتقال کرگئے۔
2014ء:تحریک انصاف اورعوامی تحریک کے مشترکہ دھرنے کے دوران مظاہرین نے پی ٹی وی پرقبضہ کرلیا۔
2014ء:ریڈیوٹی وی کے فوک سنگردلاورلوہارلاہورمیں انتقال کرگئے۔
2015ء:ممتازقانون دان اورسابق وزیرقانون عبدالحفیظ پیرزادہ انگلینڈمیں انتقال کرگئے۔
2016ء::معروف صحافی زاہدملک انتقال کرگئے۔

Comments
Post a Comment