This Day in History: 17th September
آج کا دن : تاریخ کے آئینہ میں 17ستمبر تحقیق:محمدیوسف بھٹہ *642ء:صحابی رسولﷺحضرت عمروبن العاصؓ کی قیادت میں اسلامی فوج نے اسکندریہ کاعلاقہ فتح کرلیا۔ *1176ء:بازنطینی فوج ترکی سے انتولیاکاعلاقہ واپس لینے میں ناکام ہوگئی۔ *1394ء:کنگ چارلس ششم کے حکم پریہودیوں کوفرانس سے نکال دیاگیا۔ *1598ء:ہالینڈکے ملاحوں نے مارشیس کاجزیرہ دریافت کرلیا۔ *1683ء:ہالینڈکے سائنسدان انتونی وان لیوون ہاک نے سب سے پہلے بیکٹیریاکے وجودکے متعلق بتایا۔ *1857ء:اردوکے شاعربے خودبدایونی پیداہوئے۔ *1906ء:ادبی نقادعابدعلی عابدہمدان میں پیداہوئے۔ *1912ء:شاعر اورادیب سیدجمیل احمدامروہامیں پیداہوئے۔ *1918ء:دنیاکاپہلاہوائی حادثہ،ہوائی جہازکے بانی اورول رائٹ نمائشی پروازکے دوران جاں بحق ہوگئے۔ *1922ء:ریڈیوماسکونے نشریات کا آغازکیا۔ *1932ء:قطرکے امیرخلیفہ بن حمدالثانی پیداہوئے۔ *1940ء:نازی حکومت نے یہودیوں کوہرطرح کی ملکیت سے محروم کردیا۔ *1942ء:ایٹمی سائنسدان ثمرمبارک مندراولپنڈی میں پیداہوئے۔ *1950ء:گلوکاراے نیرپیداہوئے۔ *1950ء:بھارتی وزیراعظم نریندرمودی ریاست گجرات میں پیداہوئے۔ *1953ء:ایم کیوایم کے بانی چیئرمین الطاف ح