آج کا دن: تاریخ کے آئینہ میں
آج کا دن : تاریخ کے آئینہ میں
2ستمبر
تحقیق:محمدیوسف بھٹہ
1192ء: سلطان صلاح الدین ایوبی اوررچرڈاوّل کے مابین ایک معاہدے کے بعدتیسری صلیبی جنگ کاخاتمہ ہوا۔
1666ء:لندن میںآگ بھڑک اٹھی جسے تاریخ میں گریٹ فائرکے نام سے یادکیاجاتاہے۔
1752ء:برطانیہ نے جارجیائی کیلنڈراپنا لیا۔
1908ء:ہندوستان کے ٹیسٹ کرکٹرامیرالٰہی پیداہوئے۔
1936ء:پاکستان کے معروف ماہرآثارقدیمہ محمدرفیق مغل پیداہوئے۔
1940ء:سپریم کورٹ کے جج جسٹس(ر)مختاراحمدجونیجوپیداہوئے۔
1945ء:ویت نام نے جاپان اورفرانس سے آزادی حاصل کرلی۔
1945ء:دوسری جنگ عظیم میں جاپان نے اتحادیوں کے آگے ہتھیارڈال دیے۔
1946ء:ہندوستان کی تقسیم کے عمل کی نگرانی کرنے کیلئے جواہرلال نہروکی سربراہی میں عبوری کابینہ بنائی گئی۔
1947ء:پی ٹی وی کی مقبول ڈرامہ سیریل عینک والاجن کے پروڈیوسراورشاعرحفیظ طاہرلاہورمیں پیداہوئے۔
1953ء:افغان کمانڈراحمدشاہ مسعودپیداہوئے۔
1966ء:ہالی ووڈکی اداکارہ ،فلم پروڈیوسراورڈائریکٹرسلمیٰ ہائیک میکسیکومیں پیداہوئیں۔
1969ء:عوام کے استفادہ کیلئے نیویارک میں پہلی ATMمشین چالوکردی گئی۔
1969ء:پاکستان کے فلم ڈائریکٹراوررائٹرفرجادنبی لاہورمیں پیداہوئے۔
1972ء:پاکستانی کرکٹرنصیراحمدفیصل آبادمیں پیداہوئے۔
1973ء:پاکستان میں گھی تیارکرنے والے 26کارخانے قومی تحویل میں لے لیے گئے۔
1976ء:متحدہ عرب امارات کے پاکستان نژادکرکٹرفہدعثمان کراچی میں پیداہوئے۔
1976ء:فیشن ماڈل راج منظورکراچی میں پیداہوئیں۔
1990ء:ٹی وی اداکارہ مریم ٹوانہ کراچی میں پیداہوئیں۔
1997ء:اداکارہ اورماڈل مومل خالدکراچی میں پیداہوئیں۔
2002ء:پنجابی کے معروف شاعراورادیب احمدراہی لاہورمیں انتقال کرگئے۔
2016ء:ازبکستان کے صدراسلام کریموف انتقال کرگئے۔
2016ء:اداکارہ جاناں ملک اورنعمان جاویدکی شادی ہوئی۔
2016ء:پاکستانی فلمسٹارنشاملک نے پہلی فلم ریلیزہونے سے قبل ہی مبینہ طورپرخودکشی کرلی۔
*آج ڈاڑھی کا عالمی دن منایاجائے گا۔

Comments
Post a Comment