This Day in History:27th September
آج کا دن : تاریخ کے آئینہ میں
27ستمبر
تحقیق:محمدیوسف بھٹہ
*70ء:رومن فوج نے یروشلم کے بالائی شہرکی دیواروں کومسمارکردیا۔
*1825ء:جارج سٹیفن سن کے بھاپ والے انجن نے انگلینڈمیں مسافرٹرینوں کوکھینچناشروع کردیا۔
*1892ء:ڈائمنڈمیچ کمپنی نے ماچس کی ڈبیاایجادکی۔
*1910ء:فرانس میں جڑواں انجن والے جہازکی پہلی آزمائشی پروازہوئی۔
*1933ء:ممتازشاعر اورروزنامہ دنیاکے کالم نگارظفراقبال اوکاڑہ میں پیداہوئے۔
*1938ء:یہودی وکیلوں کی جرمنی میں پریکٹس پرپابندی لگادی گئی۔
*1945ء:بیرسٹرچودھری اعتزازاحسن گجرات میں پیداہوئے۔
*1961ء:سیرالیون کواقوام متحدہ کا100واں رکن بنالیاگیا۔
*1973ء:ٹی وی اینکر،نیوزکاسٹر،سیاسی تجزیہ نگار،کالم نگار،اداکاراوررائٹرانیق ناجی لاہورمیں پیداہوئے۔
*1981ء:اداکارہ اورماڈل مہرین راحیل لاہورمیں پیداہوئیں۔
*1982ء:اداکارہ اورماڈل عائشہ خاں لاہورمیں پیداہوئیں۔
*1987ء:اداکارہ اورماڈل سارہ چودھری پیداہوئیں۔
*1995ء:مقبول پلے بیک سنگرمنیرحسین لاہورمیں انتقال کرگئے۔
*1996ء:طالبان نے افغان صدربرہان الدین ربانی کوباہرنکالااورسابق افغان صدرڈاکٹرمحمدنجیب اللہ احمدزئی کوقتل کرکے کابل پرقبضہ کرلیا۔
*1996ء:اردن کی شہزادی ایمان بنت عبداللہ دوئم پیداہوئیں۔
*2002ء:سعودی وزیرداخلہ شہزادہ نائف نے بتایاکہ 1991ء کی خلیجی جنگ میں سعودی عرب کے80بلین ڈالرخرچ ہوئے۔
*2002ء:پاکستان سلامتی کونسل کا رکن منتخب ہوگیا۔
*2002ء:کھوئی رٹہ میرپورہائی وے پر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادہلاک ہوگئے۔
*2002ء:لاہورہائی کورٹ نے شہبازشریف اورکلثوم نوازکونااہل قراردینے کاالیکشن ٹربیونل کافیصلہ برقراررکھا۔
*2002ء:وزیرخزانہ شوکت عزیزنے میڈیاکوبتایاکہ امریکہ نے پاکستان کودہشت گردی کے خلاف جنگ میں اخراجات کیلئے317ملین ڈالراداکیے۔
*2002ء:مشرقی تیمورنے اقوام متحدہ کی رکنیت حاصل کرلی۔
*2006ء:فرانسیسی ڈاکٹروں نے زیروکشش ثقل میں سرجری کاپہلاکامیاب تجربہ کیا۔
*2007ء:سٹیٹ بنک نے اکاؤنٹ کھلوانے کیلئے شخصی حوالہ یاتعارف کی شرط ختم کردی۔
*2008ء:ہالی ووڈکے مقبول فلمسٹارپال نیومن کینسرکے باعث انتقال کرگئے۔
*2008ء:چین کے خلابازنے پہلی بارخلامیں چہل قدمی کی۔
*2010ء:ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی سزاکے خلاف قومی اسمبلی اراکین نے مختصرخاموش احتجاجی مارچ کیا۔
*2013ء:ممبئی میں عمارت منہدم ہونے سے ساٹھ افرادہلاک ہوگئے۔
*2013ء:پشاورمیں سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکہ سے 20افرادہلاک اور45زخمی ہوگئے۔
*2013ء:طالبان گروپوں میں لڑائی کے نتیجہ میں کمانڈرحکیم اللہ محسودہلاک ہوگئے۔
*2013ء:پاکستانی فلم ڈائریکٹرروشن ملک لاہورمیں انتقال کرگئے۔
*2016ء:سپریم کورٹ کے چیف جسٹس انورظہیرجمالی نے پانامہ کے متعلق عمران خاں کی پیٹیشن پررجسٹرارکے اعتراضات کوختم کرکے قابل سماعت قراردے دیا۔
*آج سیاحت کا عالمی دن منایاجائے گا۔
*آج مارننگ شوہوسٹ ڈے منایاجائے گا۔

Comments
Post a Comment