Aaj Ka Din:4th September
آج کا دن : تاریخ کے آئینہ میں
4ستمبر
تحقیق:محمدیوسف بھٹہ
476ء:مغربی رومن ایمپائرکاخاتمہ ہوگیا۔
973ء:مسلمان سائنسدان ابوریحان البیرونی پیداہوئے۔
1596ء:ریکارڈڈہسٹری کا پہلاسونامی جاپان میںآیا۔
1781ء:ہسپانوی بولنے والے دونسلے 44افرادنے لاس اینجلس دریافت کیا۔
1825ء:برطانوی پارلیمنٹ کے پہلے ہندوستانی رکن دادابھائی نوروجی پیداہوئے۔
1881ء:ایڈیسن کے الیکٹرک لائٹنگ سسٹم نے کام شروع کردیا،جنریٹرسے85صارفین کوبجلی فراہم کردی گئی۔
1888ء:جارج ایسٹ مین نے رول فلم کیمرہ ایجادکیااورکوڈک نام سے ٹریڈمارک رجسٹرکروالیا۔
1923ء:معروف مزاح نگارمشتاق احمدیوسفی جے پورمیں پیداہوئے۔
1927ء:آرٹیفشل انٹیلی جنس کی اصطلاع کے بانی John McCarthyپیداہوئے۔
1950ء:پاکستان کے کرکٹراحتشام الدین لاہورمیں پیداہوئے۔
1951ء:امریکہ میں ٹیلی ویژن کی پہلی بین البراعظمی نشریات 94سٹیشنوں نے نشرکیں۔
1961ء:پاکستانی کرکٹررضوان الزماں کراچی میں پیداہوئے۔
1972ء:امریکی تیراک مارک سپٹزنے میونخ اولمپکس میں سات گولڈمیڈل حاصل کرنے کا ریکارڈقائم کیا۔
1974ء:پاکستانی کرکٹرمحمدنویداشرف قریشی راولپنڈی میں پیداہوئے۔
1998ء:سرچ انجن گوگل کاآغازہوا۔
*آج پاکستان میں حجاب کا دن منایاجائے گا۔
*آج اخبارتقسیم کرنے والوں کادن منایاجائے گا۔
Comments
Post a Comment