This Day in History: 12th September
آج کا دن : تاریخ کے آئینہ میں
12ستمبر
تحقیق:محمدیوسف بھٹہ
*1624ء:برطانیہ کے بادشاہ جیمزاوّل کیلئے دریائے ٹیمزمیں دنیاکی پہلی آبدوزکاتجربہ کیاگیا۔
*1846ء:برطانوی شاعراورڈرامہ نگاررابرٹ براؤننگ نے اپنی ساتھی شاعرہ الزبتھ بیرٹ سے شادی کرلی۔
*1878ء:لندن میں قلوپطرہ کی سوئی(Cleopatra Needle)نصب کردی گئی۔
*1908ء:برطانوی وزیراعظم ونسٹن چرچل نے کلیمنٹائن ہوزیئرسے شادی شادی کرلی۔
*1909ء:جرمن کیمسٹ فرٹزہاف مین نے مصنوعی ربڑ ایجادکرلیا۔
*1910ء:امریکہ میں پہلی خاتون پولیس سپاہی ایلس کی تقرری کی گئی۔
*1914ء:نامورشاعراورکالم نگاررئیس امرہوی پیداہوئے۔
*1924ء:اردوکی افسانہ نگار،نقاداورمترجم ممتازشیریں ہندوپور(آندھراپردیش)میں پیداہوئیں۔
*1928ء:فلوریڈامیں سمندری طوفان سے چھ ہزارافرادہلاک ہوگئے۔
*1932ء:کرکٹ کے سابق قومی کھلاڑی وقارحسن امرتسرمیں پیداہوئے۔
*1937ء:ویسٹ انڈیزکے معروف کرکٹراورسیاستدان سرویسلے ونڈفیلڈہال بارباڈوس میں پیداہوئے۔
*1940ء:اٹلی کی فوجیں مصرمیں داخل ہوگئیں۔
*1940ء:چارنوعمرلڑکوں نے اپنے کتے کا پیچھا کرتے ہوئے اتفاقاً17ہزارسال پرانے نقش ونگاردریافت کرلیے۔
*1953ء:امریکی صدرجان ایف کینڈی جیکولین باؤیئرسے شادی کرلی۔
*1955ء:ٹی وی اینکر،رائٹراورکالم نگاراعجازمہاروی پیداہوئے۔
*1956ء:پاکستان کے تیسرے گورنرجنرل ملک غلام محمدلاہورمیں انتقال کرگئے۔
*1956ء:پاکستان کے چوتھے وزیراعظم چودھری محمدعلی نے استعفیٰ دے دیا،حسین شہیدسہروردی پانچویں وزیراعظم بن گئے۔
*1965ء:نشان حیدرحاصل کرنے والے فوجی میجرراجہ عزیزبھٹی لاہورکے محاذپرشہیدہوئے۔
*1970ء:سپرسانک طیارے کنکورڈنے ہیتھروایئرپورٹ پرپہلی لینڈنگ کی۔
*1970ء:فلسطینی مجاہدین نے اردن میں تین اغواشدہ طیارے بم سے اڑادیے اورمسافروں کویرغمال بنا لیا۔
*1980ء:ترکی کے فوجی افسر کنعان ایورن نے جمہوری حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدارسنبھال لیا۔
*1981ء:نامورامریکی اداکارہ اورگلوکارہ جینیفرہڈسن شکاگومیں پیداہوئیں۔
*1988ء:فرسٹ کلاس کرکٹرراحت علی ملتان میں پیداہوئے۔
*1992ء:پہلی سیاہ فام امریکی خاتون جیمی سن کوخلامیں بھیجاگیا۔
*2000ء:ہالینڈنے ہم جنسوں کے مابین شادی کی اجازت دے دی۔
*2002ء:احتساب عدالت نے آصف زرداری کوسٹیل ملزریفرنس میں سات سال قیداورپانچ سال کی نااہلی کی سزاسنادی۔
*2002ء:لاہورہائی کورٹ کے الیکشن ٹربیونل نے شہبازشریف اورکلثوم نوازکے کاغذات نامزدگی مستردکردیے۔
*2002ء:بابائے سوشلزم اورپیپلزپارٹی کے سینئروائس چیئرمین شیخ محمدرشیدانتقال کرگئے۔
*2004ء:جماعت الدعوۃ کے مرکزی رہنمامولاناابراہیم سلفی کولاہورمیں قتل کردیاگیا۔
*2004ء:محلہ کشمیرنگرجلالپورجٹاں میں آتش بازی میںآگ لگنے سے دھماکہ،ایک ہی خاندان کے پانچ افرادہلاک
*2005ء:اسرائیل نے غزہ کی پٹی سے انخلامکمل کرلیا۔
*2007ء:وفاقی کابینہ نے جنرل مشرف کے وردی سمیت صدارتی انتخاب لڑنے کی حمایت کردی۔
*آج کیپ وردی کایوم آزادی منایاجائے گا۔
*آج دانتوں کی صحت کاعالمی دن(ورلڈاورل ہیلتھ ڈے )منایاجائے گا۔
*آج اقوام متحدہ کا ساؤتھ ساؤتھ تعاون کا عالمی دن منایاجائے گا۔

Comments
Post a Comment