This Day in History: 13th September
آج کا دن : تاریخ کے آئینہ میں
13ستمبر
تحقیق:محمدیوسف بھٹہ
*81ء:مشہوررومن شہنشاہ Titusانتقال کرگئے۔
*1574ء:ترک بیڑے نے تیونس کودوبارہ فتح کرلیا۔
*1788ء:نیویارک سٹی امریکہ کا پہلا دارالحکومت بن گیا۔
*1881ء:امریکی شہری لیوس ہاورڈنے کاربن کے فلامنٹ والابرقی لیمپ ایجادکرلیا۔
*1898ء:ہینسی بال گڈون نے سیلولائیڈفلم ایجادکی۔
*1906ء:یورپ میں پہلی ہوائی پروازشروع ہوگئی۔
*1922ء:العزیزیہ (لیبیا)میں سائے میں58سنٹی گریڈدرجہ حرارت ریکارڈکیاگیاجوکہ ایک عالمی ریکارڈہے۔
*1932ء:فرانسیسی صدرڈومرکے قاتل پال گارگلوف کاسرقلم کردیاگیا۔
*1933ء:الزبتھ میک کومینرنیوزی لینڈپارلیمنٹ کی پہلی خاتون رکن بن گئیں۔
*1939ء:معروف ناول نگاراورماہرتعلیم شمیم حیدر ترمذی ساہیوال میں پیداہوئے۔
*1963ء:جنوبی افریقہ کے کرکٹررابن سمتھ پیداہوئے۔
*1969ء:آسٹریلیاکے کرکٹرشین وارن پیداہوئے۔
*1973ء:اردوکے ادیب سیدسجادظہیرلکھنومیں پیداہوئے۔
*1983ء:ماڈل اورمیل اپ آرٹسٹ انوشے اسدپیداہوئیں۔
*1986ء:نامورخطاط حافظ محمدیوسف سدیدی لاہورمیں انتقال کرگئے۔
*1987ء:نامورقانون دان اورسیاستدان اے کے بروہی لندن میں انتقال کرگئے۔
*1989ء:فلمی اداکارکمال ایرانی انتقال کرگئے۔
*1997ء:مدرٹریساکی بھارت میں سرکاری اعزازکے ساتھ تدفین کردی گئی۔
*1997ء:معروف گلوکارایلٹن جان نے لیڈی ڈیاناکی یادمیں اپنا نغمہ ’’کینڈل ان دی ونڈ1997‘‘ریلیزکردیا۔
*1998ء:’’سپائس گرلز‘‘میوزک بینڈ کی پاپ سنگرمیلانے براؤن نے جمی گلزارسے بکنگھم شائرمیں شادی کرلی۔
*2004ء:آزادکشمیرسپریم کورٹ کے چیف جسٹس محمدیونس سرخوی میرپورمیں انتقال کرگئے۔
*2004ء:پنجاب اسمبلی نے وزیراعلیٰ پرویزالٰہی کی سربراہی میں جنرل مشرف کی وردی کی حمایت میں قراردادمنظورکرلی۔
*2008ء:نئی دہلی میں پانچ بم دھماکے،22افرادہلاک ہوگئے۔
*2009ء:تھیٹرکے معروف ڈائریکٹراورڈرامہ نگارسی ایم منیرانتقال کرگئے۔
*2012ء:فلمسٹارلہری کراچی میں انتقال کرگئے۔
*2013ء:استادنصرت فتح علی خان کی بیوہ ناہیدنصرت کینیڈامیں انتقال کرگئیں۔
*2014ء:ٹیلی ویژن کی سینئراداکارہ سنبل طلعت ٹیکساس(امریکہ)میں انتقال کرگئیں۔
*2015ء:پنجاب یونیورسٹی شعبہ زوالوجی کے محققین نے گجرات سے گیارہ لاکھ سال قدیم ہتھنی کی کھوپڑی دریافت کرلی۔
*آج مونگ پھلی کا دن منایاجائے گا۔
*آج پیٹ کی بیماری Celiacسے آگہی کا دن منایاجائے گا۔

Comments
Post a Comment