This Day in History: 14th September
آج کا دن : تاریخ کے آئینہ میں
14ستمبر
تحقیق:محمدیوسف بھٹہ
*786ء:سلطنت عباسیہ میں بھائی کی وفات کے بعدہارون الرشید پانچویں خلیفہ بن گئے۔
*1146ء:نورالدین زنگی کے والداوربصرہ کے گورنرعمادالدین زنگی کوایک غلام نے قتل کردیا۔
*1321ء:اٹلی کے شہرہ آفاق شاعر دانتے انتقال کرگئے۔
*1752ء:برطانیہ اورامریکہ کی نوآبادیوں میں گریگوری کیلنڈراپنالیاگیامگر3سے13ستمبرکے دن Skipکردیے گئے۔
*1812ء:فرانسیسی شہنشاہ نپولین بوناپارٹ نے ماسکوپرقبضہ کرلیا۔
*1814ء:شوقیہ شاعر اوروکیل فرانسس سکاٹ نے امریکہ کا قومی ترانہ لکھا۔
*1848ء:الیگزینڈرسٹیورٹ نے امریکہ میں پہلاڈیپارٹمینٹل سٹورکھولا۔
*1886ء:بابائے نفسیات سگمنڈفرائیڈنے مارتھابرنیزکے ساتھ جرمنی میں شادی کرلی۔
*1901ء:امریکہ کے سب سے کم عمراور26ویں صدرروزویلٹ نے اپنے عہدے کاحلف اٹھایا۔
*1948ء:سرخواجہ ناظم الدین نے پاکستان کے دوسرے گورنرجنرل کا عہدہ سنبھال لیا۔
*1948ء:اقوام متحدہ کاہیڈکوارٹرتعمیرکرنے کیلئے گراؤنڈبریکنگ کی رسم اداکی گئی۔
*1949ء:بھارت کی قانون سازاسمبلی نے ہندی کوسرکاری زبان بنانے کی منظوری دی،اس دن ہندی ڈے منایاجاتاہے۔
*1955ء:لاہورہائی کورٹ کے جج جسٹس شاہدحمیدڈارپیداہوئے۔
*1959ء:سویت یونین کالیونا۔2پہلاخلائی جہازہے جوچاندکی سطح پراترا۔
*1960ء:تیل پیداکرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کاقیام عمل میںآیا۔
*1963ء:بھارتی کرکٹررابن سنگھ پیداہوئے۔
*1966ء:پاکستانی کرکٹرعامرسہیل پیداہوئے۔
*1982ء:مناکوکی شہزادی اداکارہ گریس کیلے کارکے حادثہ میں جاں بحق ہوگئیں۔
*1984ء:اداکار،ماڈل ،گلوکارفرحان سعیدپیداہوئے۔
*1985ء:پاکستان نژادامریکی اداکارہ دلشادودساریہ پیداہوئیں۔
*2003ء:سویڈن نے یوروکوبطورکرنسی اپنانے کی تجویزکوریفرنڈم کے ذریعے مستردکردیا۔
*2008ء:پیپلزپارٹی سے شراکت اقتدارکی ڈیل کرکے پرویزالٰہی نے لیڈرآف اپوزیشن کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
*2014ء:ریڈیوپاکستان کی سینئرپروڈیوسر،اناؤنسر،کمپئرنسرین محمودلاہورمیں انتقال کرگئیں۔

Comments
Post a Comment