This Day in History: 16th September
آج کا دن : تاریخ کے آئینہ میں
16ستمبر
تحقیق:محمدیوسف بھٹہ
*1547ء:مغل درباراکبری کے ملک الشعراء ابوالفیض ابن مبارک فیضی المعروف فیضی آگرہ میں پیداہوئے۔
*1795ء:برطانیہ کی فوجوں نے ہالینڈکے قبضہ سے جنوبی افریقہ کا شہرکیپ ٹاؤن چھین لیا۔
*1810ء:میکسیکوکوسپین سے آزادی ملی۔
*1848ء:فرانس کے علاقوں سے غلامی ختم کردی گئی۔
*1858ء:پہلی زمینی ڈاک کیلی فورنیاکیلئے روانہ کی گئی۔
*1861ء:برطانوی ڈاک خانوں میں سیونگ بنک کھول دیے گئے۔
*1863ء:ایک مخیرشخص کرسٹوفررابرٹ نے امریکہ سے باہرپہلاتعلیمی ادارہ استنبول(ترکی )میں قائم کیا۔
*1906ء:ناروے کے ایک کھوجی رولڈامنڈسن نے مقناطیسی قطب جنوبی دریافت کیا۔
*1913ء:ہالینڈکی ہزاوں خواتین نے ووٹ کا حق حاصل کرنے کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
*1926ء:فلوریڈااورالبامہ میں سمندری طوفان سے372افرادہلاک ہوگئے۔
*1941ء:ہٹلرنے حکم دیاکہ ہرجرمن شہری کی ہلاکت کے بدلے میں100یوگوسلاوی شہریوں کوہلاک کیاجائے۔
*1959ء:حکومت پاکستان نے اسلامک ریسرچ انسٹی ٹیوٹ قائم کیا۔
*1962ء:یمن کے بادشاہ سیف الاسلام انتقال کرگئے۔
*1963ء:ملائشیاکاقیام عمل میںآیا۔
*1970ء:اردن کے شاہ حسین نے فوجی حکومت قائم کی۔
*1971ء:سابق صوبائی وزیرظل ہماعثمان گوجرانوالہ میں پیداہوئیں۔
*1971ء:پاکستان نے اپنی کرنسی کوپونڈسٹرلنگ کی بجائے امریکی ڈالرسے منسلک کرلیا۔
*1975ء:پاپواگنی نے آسٹریلیاسے آزادی حاصل کی۔
*1976ء:انورسادات دوبارہ مصرکے صدرمنتخب ہوگئے۔
*1978ء:پاکستان کے کرکٹرعامرمنیرلاہورمیں پیداہوئے۔
*1978ء:جنرل ضیاالحق نے فضل الٰہی چودھری کوسبکدوش کرکے صدرمملکت کا عہدہ خودسنبھال لیا۔
*1978ء:ایران میں زلزلے سے لگ بھگ 25ہزارافرادہلاک ہوگئے۔
*1979ء:افغان صدرنورمحمدتراکئی کوقتل کردیاگیا۔
*1979ء:حفیظ اللہ امین نے افغان حکومت کا تختہ الٹ دیا۔
*1979ء:مشرقی جرمنی سے دوجرمن خاندان غباروں کے ذریعے اڑکر مغربی جرمنی پہنچ گئے۔
*1982ء:صابرہ اورشطیلہ کے پناہ گزیں کیمپوں پربمباری کرکے اسرائیل نے ایک ہزارسے زائدفلسطینیوں کوہلاک کردیا۔
*1983ء:باڈی بلڈراورفلمسٹارآرنلڈشوارنیگرامریکی شہری بن گئے۔
*1985ء:وی جے ،ماڈل اوراداکارہ علیشبایوسف کراچی میں پیداہوئیں۔
*1990ء:عراقی ٹیلی ویژن نے امریکی صدربش کی آٹھ منٹ دورانیہ کی ایک غیرسنسرشدہ گفتگونشرکردی۔
*1992ء:پاکستان میں سیلاب کے نتیجہ میں تقریباً900افرادہلاک ہوگئے۔
*1994ء:گلوکارہ ثمینہ عباسی کراچی میں پیداہوئیں۔
*1996ء:کینیڈامیں کرکٹ کا پہلاون ڈے میچ منعقدہواجوپاکستان اوربھارت کے مابین تھا۔
*1999ء:رئیلٹی شوبگ برادرسب سے پہلے ہالینڈکے ویرونیکاچینل پرشروع ہوا۔
*2002ء:پاکستان نے القائدہ کے مبینہ دہشت گردرمزی بن الشب سمیت چارافرادکوامریکہ کے حوالے کردیا۔
*2005ء:ماہرطبعیات اورلیزرکے بانی امریکی سائنسدان گورڈن گولڈانتقال کرگئے۔
*2006ء:اسماعیلی فرقے کے پیشواسرآغاخان کے بیٹے پرنس حسین نے کرسٹن وائٹ سے فرانس میں شادی کرلی۔
*2008ء:جرمن سائنسدانوں نے اس وقت زمین پرموجودچیونٹی کی قدیم ترین 120ملین سال پرانی نسل دریافت کرلی ہے۔
*2008ء:مولانافضل الرحمن قومی اسمبلی کی کشمیرکمیٹی کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔
*2012ء:روزنامہ دنیانے فیصل آبادسے اشاعت کا آغازکردیا۔
*آج اقوام متحدہ کے زیراہتمام اوزون کی تہہ کے تحفظ کابین الاقوامی دن منایاجائے گا۔
*آج سرخ پانڈے کاانٹرنیشنل ڈے منایاجائے گا۔
*آج جمناسٹکس کا دن منایاجائے گا۔

Comments
Post a Comment