This Day in History: 17th September
آج کا دن : تاریخ کے آئینہ میں
17ستمبر
تحقیق:محمدیوسف بھٹہ
*642ء:صحابی رسولﷺحضرت عمروبن العاصؓ کی قیادت میں اسلامی فوج نے اسکندریہ کاعلاقہ فتح کرلیا۔
*1176ء:بازنطینی فوج ترکی سے انتولیاکاعلاقہ واپس لینے میں ناکام ہوگئی۔
*1394ء:کنگ چارلس ششم کے حکم پریہودیوں کوفرانس سے نکال دیاگیا۔
*1598ء:ہالینڈکے ملاحوں نے مارشیس کاجزیرہ دریافت کرلیا۔
*1683ء:ہالینڈکے سائنسدان انتونی وان لیوون ہاک نے سب سے پہلے بیکٹیریاکے وجودکے متعلق بتایا۔
*1857ء:اردوکے شاعربے خودبدایونی پیداہوئے۔
*1906ء:ادبی نقادعابدعلی عابدہمدان میں پیداہوئے۔
*1912ء:شاعر اورادیب سیدجمیل احمدامروہامیں پیداہوئے۔
*1918ء:دنیاکاپہلاہوائی حادثہ،ہوائی جہازکے بانی اورول رائٹ نمائشی پروازکے دوران جاں بحق ہوگئے۔
*1922ء:ریڈیوماسکونے نشریات کا آغازکیا۔
*1932ء:قطرکے امیرخلیفہ بن حمدالثانی پیداہوئے۔
*1940ء:نازی حکومت نے یہودیوں کوہرطرح کی ملکیت سے محروم کردیا۔
*1942ء:ایٹمی سائنسدان ثمرمبارک مندراولپنڈی میں پیداہوئے۔
*1950ء:گلوکاراے نیرپیداہوئے۔
*1950ء:بھارتی وزیراعظم نریندرمودی ریاست گجرات میں پیداہوئے۔
*1953ء:ایم کیوایم کے بانی چیئرمین الطاف حسین کراچی میں پیداہوئے۔
*1953ء:جڑواں بچوں کے جڑے ہوئے جسموں کوالگ کرنے کا پہلا کامیاب آپریشن ہوا۔
*1956ء:آسٹریلیامیں ٹیلی ویژن نشریات کا آغازہوا۔
*1957ء:اداکارہ صوفیہ لورین نے کارلوپونٹی سے شادی کرلی۔
*1958ء:سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمرعطابندیال لاہورمیں پیداہوئے۔
*1959ء:آندھی سے جاپان اورکوریامیں دوہزارافرادہلاک ہوگئے۔
*1964ء:محترمہ فاطمہ جناح نے صدارتی الیکشن کیلئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔
*1964ء:فلمسٹاروحیدمرادنے کراچی کے ایک صنعتکارکی بیٹی سلمیٰ میمن سے شادی کرلی۔
*1966ء:فلم اورٹی وی کے اداکارفیصل رحمن لاہورمیں پیداہوئے۔
*1966ء:جنرل یحییٰ خان کوپاک فوج کا کمانڈران چیف اورجنرل موسیٰ خان کومغربی پاکستان کاگورنرجنرل نامزدکردیاگیا۔
*1977ء:ذوالفقارعلی بھٹوکومارشل لا آرڈرکے تحت گرفتارکرلیاگیا۔
*1978ء:انورسادات،بیگن اورجمی کارٹرنے کیمپ ڈیوڈمعاہدے پردستخط کیے۔
*1979ء:گلوکارہ حمیرا ارشد کے خاونداداکاروماڈل احمدبٹ لاہورمیں پیداہوئے۔
*1980ء:عراق نے ایران کے ساتھ ہونے والا1975کامعاہدہ توڑدیااورشط العرب کے پانیوں پراپنی خودمختاری کا دعویٰ کردیا۔
*1984ء:پہلی ساؤتھ ایشین گیمزنیپال میں منعقدہوئیں۔
*1990ء:سعودی عرب اورسویت یونین میں سفارتی تعلقات بحال ہوگئے۔
*2004ء:تامل کوبھارت میں پہلی کلاسیکی زبان ڈکلیئرکردیاگیا۔
*2007ء:اداکارشفیع محمدکراچی میں انتقال کرگئے۔
*2008ء:پرویزالٰہی کے استعفیٰ کے بعدچودھری نثارعلی خان لیڈرآف دی اپوزیشن بن گئے۔
*2012ء:سابق وفاقی وزیر،سابق سفیر اور مقبول نصابی کہانی ’’جیول آف اے گرل‘‘کے مصنف راجہ تری دیورائے اسلام آبادمیں انتقال کرگئے۔
*آج بیوی کی تحسین کا دن منایاجائے گا۔

Comments
Post a Comment