This Day in History: 18th September
آج کا دن : تاریخ کے آئینہ میں
18ستمبر
تحقیق:محمدیوسف بھٹہ
*1709ء:انگریزی زبان کی لغت کی فرہنگ نویسی کرنے والے سکالرسیموئل جانسن پیداہوئے۔
*1810ء:چلی کوسپین سے آزادی مل گئی۔
*1812ء:ماسکومیں لگی آگ نے پانچ روزمیں شہرکا75%حصہ جلاکرراکھ کردیا،12ہزارافرادہلاک ہوگئے۔
*1851ء:نیویارک ٹائمزنے اپنی اشاعت کا آغازکیا۔
*1885ء:مانٹریال میں بچوں کوچیچک کے ٹیکے لگانے پرہنگامے پھوٹ پڑے۔
*1895ء:114سال عمرپانے والادنیاکا سب سے طویل العمرجاپانی شہری توموجی تنابے پیداہوا۔
*1905ء:روٹرڈیم میں برقی ٹرام شروع کردی گئی۔
*1906ء:ہانگ کانگ میں شدیدآندھی اورسونامی سے دس ہزارافراد ہلاک ہو گئے۔
*1906ء:پاکستانی فلموں کے اداکارشاہنوازپیداہوئے۔
*1911ء:برطانیہ کے دوانجن والے ہوائی جہازنے آزمائشی پروازکی۔
*1932ء:سعودی عرب کی بنیادڈالی گئی۔
*1948ء:سقوط حیدرآباددکن ہوا۔
*1954ء:میرمرتضیٰ بھٹولاڑکانہ میں پیداہوئے۔
*1954ء:اقبال اکیڈمی کے ڈائریکٹرمحمدسہیل عمرپیداہوئے۔
*1979ء:چینی کیمونسٹ پارٹی کے چیئرمین ماوزے تنگ کی آخری رسومات ادا کی گئیں۔
*1997ء:سی این این کے بانی ٹیڈٹرنرنے اقوام متحدہ فاؤنڈیشن کوایک بلین ڈالرکاعطیہ دیا۔
*1989ء:پاکستان نژادبرطانوی فٹ بالررئیس اشرف پیداہوئے۔
*1990ء:اداکارہ،ماڈل صبورعلی لاہورمیں پیداہوئیں۔
*2001ء:انتھراکس بھرے خطوط بھیجے گئے۔
*2004ء:جلاوطنی کے چارماہ بعدشہبازشریف کی اہلیہ نصرت شہبازاوربیٹیاں جویریہ اوررابعہ دوماہ کیلئے مشرف حکومت سے اجازت کے بعدپاکستان پہنچ گئیں۔
*2004ء:احتساب عدالت نے غیرقانونی بھرتیوں کے ریفرنس میںیوسف رضاگیلانی کودس سال قیدبامشقت کی سزاسنادی۔
*2004ء:پاپ سٹاربرٹنی سپیئرزنے ریپرڈانسر کیون فیڈریسن سے شادی کرلی۔
*2007ء:جنرل مشرف نے اعلان کیا کہ وہ صدرمنتخب ہونے کے بعدآرمی چیف کا عہدہ چھوڑدیں گے۔
*2012ء:گلوکاراسدامانت علی خان انتقال کرگئے۔
*2014ء:سکاٹ لینڈنے ریفرنڈم میں برطانیہ کے ساتھ نہ رہنے کا فیصلہ دے دیا۔
*2015ء:پشاورایئربیس پردہشت گردوں کاحملہ،29افرادجاں بحق ہوگئے۔
*2015ء:حکومت اترپردیش نے تصدیق کی کہ 238ادنیٰ سرکاری ملازمتوں کیلئے انہیں23لاکھ درخواستیں موصول ہوئیں۔
*2016ء:مقبوضہ کشمیرمیں نامعلوم افراد کا حملہ،17فوجی ہلاک 35زخمی ہوگئے۔
*2016ء:گوجرانوالہ سٹیڈیم میں پچ ہموارکرنے کے دوران پانچ سالہ بچہ رولرتلے آکرجاں بحق ہوگیا۔
*2016ء:جاپان کے ایک جزیرے سے مچھلی پکڑنے والے 23ہزارسال قدیم کانٹے دریافت ہوئے۔
*آج واٹرمانیٹرنگ ڈے منایاجائے گا۔

Comments
Post a Comment