This Day in History: 21st September
آج کا دن : تاریخ کے آئینہ میں
21ستمبر
تحقیق:محمدیوسف بھٹہ
*1187ء:صلاح الدین ایوبی نے جنگ حطین میں صلیبیوں کوشکست دے کریروشلم سمیت فلسطین کاعلاقہ فتح کرلیا۔
*1348ء:یہودیوں پرالزام لگاکہ انہوں نے زیورچ (سوئٹزرلینڈ)کے پانی کے کنووں میں زہرڈال دیاہے۔
*1784ء:امریکہ کا پہلااخبارپنسلوانیاپیکٹ اینڈجنرل ایڈورٹائزرشائع ہوا۔
*1810ء:اردوغزل کے نامورشاعرمیرتقی میرلکھنومیں انتقال کرگئے۔
*1842ء:سلطنت عثمانیہ کے34ویں سلطان عبدالحمیدثانی پیداہوئے۔
*1857ء:پنجاب کے نامورسپوت اورحریت پسندرائے احمدخاں کھرل جنگ آزادی میں شہیدہوئے۔
*1860ء:دوسری جنگ افیون میں چین کواینگلوفرینچ فوجوں کے ہاتھوں شکست ہوئی۔
*1866ء:نامورمورخ،ناول نگاراوردی ٹائمزمشین کے تصورکے بانی ایچ جی ویلزبرطانیہ میں پیداہوئے۔
*1918ء:آرمینیاکوآزادی حاصل ہوئی۔
*1922ء:امریکی صدروارن جی ہارڈنگ نے فلسطین میںیہودیوں کاوطن قائم کرنے کی مشترکہ قراردادپردستخط کردیے۔
*1926ء:اداکارہ وگلوکارہ میڈم نورجہاں قصورمیں پیداہوئیں۔
*1930ء:جان آسٹرمیئرنے کیمرے کا فلیش ایجادکیا۔
*1940ء:مزاحیہ اداکارالبیلاگوجرہ میں پیداہوئے۔
*1949ء:چین کے کیمونسٹ رہنماؤں نے عوامی جمہوریہ چین کے قیام کااعلامیہ جاری کردیا۔
*1954ء:پاکستان کی قانون سازاسمبلی نے اُردواوربنگالی کوقومی زبانیں بنانے کے حق میں قراردادمتفقہ طورپرمنظورکرلی۔
*1960ء:اداکاروگلوکارسکندرصنم کراچی میں پیداہوئے۔
*1964ء:مالٹاکوبرطانیہ سے آزادی حاصل ہوئی۔
*1981ء:ساندراڈے اوکونرامریکی سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج بن گئیں۔
*1985ء:مائیکل سپنکس نے لیری ہومزکوشکست دے کرعالمی ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپئن کاٹائٹل جیت لیا۔
*1988ء:پیپلزپارٹی کے رہنمابلاول بھٹوزرداری کراچی میں پیداہوئے۔
*1990ء:فوک سنگرطفیل نیازی اسلام آبادمیں انتقال کرگئے۔
*1995ء:ہندو’’دودھ والامبینہ معجزہ‘‘ رونماہواجس میں دیوتاگھنیش نے مبینہ طورپردودھ کا پیالاقریب کرنے پرپی لیا۔
*2002ء:اسلام آبادمیں ایک شخص نے عیسائی لڑکے سے شادی کرنے والی بیٹی اوراس کے خاوند،عیسائی لڑکی سے شادی کرنے والے بیٹے اوراسکی بیوی سمیت خاندان کے سات افرادکوقتل کردیا۔
*2003ء:تربیلاڈیم میں پکنک منانے والوں کی کشتی الٹنے سے چھ بچے ڈوب کرہلاک ہوگئے۔
*2004ء:دوبئی کے مشہور’’بُرج دوبئی‘‘کی تعمیرشروع ہوگئی۔
*2005ء:بھارتی ریاست آندھراپردیش میں سمندری طوفان سے 64افرادہلاک ہوگئے۔
*2007ء:مولانافضل اللہ نے حکومت سے کیاگیاامن معاہدہ ختم کردیا۔
*2008ء:چین میں ڈبے کا ناقص دودھ پینے سے 53ہزارسے زائدبچے بیمارپڑگئے۔
*2011ء:نامورقوال مقبول صابری جنوبی افریقہ میں انتقال کرگئے۔
*2012ء:سرکاری سطح پرپاکستان بھرمیںیوم عشقِ رسولﷺ منایاگیا،پرتشددمظاہروں میں26افرادہلاک ہوگئے۔
*2013ء:پاکستان نے سینئرطالبان کمانڈرملاعبدالغنی برادرکورہاکردیا۔
*2016ء:پانامہ پیپرزمیں مزید150پاکستانیوں کے نام سامنے آگئے۔
*2016ء:وزیراعظم نوازشریف نے جنرل اسمبلی سے خطاب کیا۔
*2016ء:مصرکے ساحل کے قریب غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی،سوار600افرادمیں سے صرف 163کوبچایاجاسکا۔
*2016ء:فیس بک کے چیف ایگزیکٹومارک زکربرگ اوراسکی اہلیہ نے بیماریوں کے علاج پرتحقیق کیلئے تین بلین ڈالرخرچ کرنے کااعلان کردیا۔
*آج امن کا بین الاقوامی دن منایاجائے گا۔
*آج شکرگزاری کا عالمی دن منایاجائے گا۔
*الزائمرکاعالمی دن منایاجائے گا۔

Comments
Post a Comment