This Day in History: 23rd September
آج کا دن : تاریخ کے آئینہ میں
23ستمبر
تحقیق:محمدیوسف بھٹہ
*480ق م:معروف یونانی ڈرامہ نگاریوری پیڈیزپیداہوئے۔
*63ق م:پہلے رومن شہنشاہ آگسٹس سیزرروم میں پیداہوئے۔
*1215ء:چین میںیوآن گھرانے کے بانی اورمنگول شہنشاہ قبلائی خان پیداہوئے۔
*1846ء:جان گیلے نے سیارہ نیپچون کادوربین میں سب سے پہلامشاہدہ کیا۔
*1857ء:روس کا بحری جنگی جہازلیفرٹ فن لینڈکی خلیج میں طوفان میں لاپتہ ہوگیا،826افرادہلاک ہوگئے۔
*1862ء:روسی ناول نگارلیوٹالسٹائی نے صوفیہ اینڈری ویناسے شادی کرلی۔
*1879ء:رچرڈرہوڈس نے پہلاآلہ سماعت ایجادکیاجسے آڈیوفون کا نام دیاگیا۔
*1884ء:امریکی شہری ہرمن ہولرتھ نے ڈیٹاپراسیسنگ کاآغازکیااورترتیب دینے والی پہلی مکینیکل مشین ایجادکی۔
*1892ء:نامورعالم دین اورشعلہ بیاں خطیب سیدعطااللہ شاہ بخاری پٹنہ میں پیداہوئے۔
*1930ء:معروف شاعرصہبااخترسری نگرمیں پیداہوئے۔
*1932ء:سعودی عرب کے بانی عبدالعزیزابن سعودنے نجداورحجازکواکٹھاکرکے سعودی عرب کی بنیادرکھی۔
*1934ء:معروف ادیب وارث سرہندی پیداہوئے۔
*1938ء:نیویارک کے ورلڈفیئرکے مقام پرایک ٹائم کیپسول دفن کیاگیاجسے6939ء میں کھولاجائے گا۔کیپسول کے اندرایک زنانہ ہیٹ،مردانہ پائپ وغیرہ رکھے گئے ۔
*1939ء:بابائے نفسیات سیگمنڈفرائیڈانتقال کرگئے۔
*1941ء:زہریلی گیس کے ذریعے قتل کرنے کاپہلا تجربہ آشوزکے حراستی کیمپ میں کیاگیا۔
*1951ء:وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف لاہورمیں پیداہوئے۔
*1955ء:پاکستان نے معاہدہ بغدادSEATOپردستخط کردیے۔
*1978ء:جنرل ضیاالحق نے حکم دیاکہ تمام سرکاری خط وکتابت بسم اللہ سے شروع کی جائے۔
*1983ء:کراچی سے دوبئی جانے والاگلف ایئرکاطیارہ گرکرتباہ،96پاکستانیوں سمیت112افرادہلاک ہوگئے۔
*1986ء:امریکی کانگریس نے گلاب کوبطورقومی پھول چن لیا۔
*1971ء:پاکستانی کرکٹرمعین خاں راولپنٖڈی میں پیداہوئے۔
*1977ء:اداکاروگلوکارعلی نورپیداہوئے۔
*1990ء:پاکستان اورچین نے سیندک پراجیکٹ معاہدے پردستخط کیے۔
*1991ء:سینئرصحافی کامران خان پرقاتلانہ حملہ کیاگیا۔
*2002ء:ویب براؤزرموزیلافائرفاکس کاپہلاپبلک ورژن ریلیزکردیاگیا۔
*2003ء:جمعیت العلمائے اسلام(ف)نے متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی اختیارکرلی۔
*2004ء:الخالدٹینک پاک فوج کے حوالے کردیے گئے۔
*2004ء:نامورشاعر،نیوزکاسٹر،ریڈیوپروڈیوسرتابش دہلوی کراچی میں انتقال کرگئے۔
*2005ء:جنرل مشرف نے ایڈمرل محمدافضال طاہرکونیول چیف نامزدکردیا۔
*2006ء:لعل شہبازقلندرکے عرس پرسیہون شریف میں بھگدڑمچ جانے سے 4افرادہلاک،سینکڑوں زخمی ہوگئے۔
*2006ء:روات کے قریب دوبسوں میں تصادم سے12افرادہلاک اور54زخمی ہوگئے۔
*2008ء:کرپشن کے متعلق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی180ممالک کی رینکنگ میں پاکستان 134ویں نمبرپرآگیا۔
*2010ء:ڈاکٹرعافیہ صدیقی کو امریکہ عدالت نے86سال سزاسنائی۔
*2010ء:معروف شاعرمحسن احسان لندن میں انتقال کرگئے۔
*2012ء:ایران نے گوگل سرچ انجن کے استعمال پرپابندی عائدکردی۔
*2013ء:بیوروکریٹ ،صحافی،فلمی اداکاراوررائٹرجہانگیراے خان انتقال کرگئے۔
*2014ء:ویناملک کے ہاں امریکہ کے ہسپتال میں پہلے بیٹے کی پیدائش،بیٹے کا نام ابرام خاں خٹک رکھ دیا۔
*2015ء:ویناملک کے ہاں دوبئی میں بیٹی کی پیدائش،بیٹی کا نام امل خاں رکھ دیا۔
*آج خرگوش کابین الاقوامی دن منایاجائے گا۔

Comments
Post a Comment