This Day in History: 26th September
آج کا دن : تاریخ کے آئینہ میں
26ستمبر
تحقیق:محمدیوسف بھٹہ
*1396ء:سلطنت عثمانیہ کے سلطان بایزیداوّل نے صلیبی جنگ میں فتح کے بعدنابالغ لڑکوں،عورتوں،بوڑھوں اورمذہبی رہنماؤں کوچھوڑدیاجبکہ مسلمانوں کوقتل کرنے والے عیسائی جنگجوؤں کے سرقلم کر دیے۔
*1772ء:نیوجرسی نے طب کی پریکٹس کرنے کیلئے لائسنس کاحصول لازمی قراردے دیا۔
*1876ء:شاعر،قانون دان اورمسلمان رہنماسیدغلام بھیک نیرنگ پیداہوئے۔
*1887ء:ایمائل برلینرنے گراموفون ایجادکیا۔
*1926ء:’’پاکستان کا مطلب کیا‘‘نظم کے شاعرپروفیسراصغرسودائی سیالکوٹ میں پیداہوئے۔
*1931ء:بھارتی کرکٹروجے منجریکرپیداہوئے۔
*1944ء:سویت فوج نے ایسٹونیاپرقبضہ کرلیا۔
*1955ء:سندھ کے لوک گلوکارسرمدسندھی پیداہوئے۔
*1959ء:شدیدطوفان سے جاپان میں4580افرادہلاک اور658لاپتہ ہوگئے۔
*1960ء:پاکستان کے سابق وزیراعظم ابراہیم اسمعیل چندریگرلندن میں انتقال کرگئے۔
*1960ء:کیوباکے لیڈرفیدل کاسترونے اقوام متحدہ میں4گھنٹے29منٹ طویل خطاب کیا۔
*1962ء:یمن عرب ری پبلک کا قیام عمل میںآیا۔
*1966ء:پاکستان نژادبرطانوی کرکٹرنعیم سجادمیرپورآزادکشمیرمیں پیداہوئے۔
*1968ء:برطانیہ میں تھیٹرسے سنسرشپ ختم کردی گئی۔
*1978ء:فلمی اداکاراورماڈل شہزادشیخ پتوکی میں پیداہوئے۔
*1978ء:معروف قاری اورنعت خواں حافظ لئیق احمدپیداہوئے۔
*1984ء:صدرریگن نے جنوبی افریقہ کے خلاف پابندیوں کوویٹوکردیا۔
*2000ء:ہنگری کے شہرپراگ میں گلوبلائزیشن کے خلاف احتجاجی مظاہرےIMFاورعالمی بنک کے سربراہی اجلاسوں کے دوران پرتشددہوگئے۔
*2002ء:سینی گال کے قریب کشتی ڈوبنے سے 1000سے زائدافرادہلاک ہوگئے۔
*2003ء:سینئرسیاستدان نوابزادہ نصراللہ خاں انتقال کرگئے۔
*2004ء:عالمی ادارہ صحت نے بتایا کہ Ebolaسے ہلاکتوں کی تعداد3091تک پہنچ گئی ہے۔
*2007ء:طلال اکبربگٹی نے جنرل مشرف سے ملاقات کرنے والے اپنی پارٹی کے چارارکان اسمبلی کوپارٹی سے نکالنے کااعلان کردیا۔
*2007ء:طالبان نے میران شاہ میں جاسوسی کے الزام میں دوافرادکے سرقلم کردیے۔
*2007ء:ٹرانسپیرینسی انٹرنیشنل کے کرپشن کے انڈیکس میں پاکستان 138ویں نمبرپرآگیا۔
*2011ء:کلرکہارمیں فیصل آبادکے ایک نجی سکول کی بس الٹ گئی،37طلبہ واساتذہ ہلاک اور65زخمی ہوگئے۔
*2016ء:سپریم کورٹ نے اسلام آبادہائی کورٹ میں ہونے والی خلاف ضابطہ 74تقرریاں کالعدم قراردے دیں۔
*آج جوہری ہتھیاروں کے مکمل خاتمہ کیلئے بین الاقوامی دن منایاجائے گا۔
*آج بہروں کاعالمی دن منایاجائے گا۔
*آج مانعیت حمل کاعالمی دن منایاجائے گا۔

Comments
Post a Comment