This Day in History: 29th September
آج کا دن : تاریخ کے آئینہ میں
29ستمبر
تحقیق:محمدیوسف بھٹہ
*1619ء:خلائی دوربین کے موجدہینس لپرشے انتقال کرگئے۔
*1650ء:ہنری روبنسن نے انگلینڈمیں پہلامیرج بیوروکھولا۔
*1725ء:متحدہ ہندوستان کی دولت لوٹنے اورایسٹ انڈیاکمپنی کے مفادات کی حفاظت کرنے والامیجرجنرل رابرٹ کلائیوپیداہوا۔
*1793ء:سپورٹس کے ایک انگریزی میگزین میں پہلی دفعہ ٹینس کا ذکرکیاگیا۔
*1829ء:لندن میٹروپولٹن پولیس کاپہلادستہ گشت کیلئے لندن کی سڑکوں پرنکلا۔
*1911ء:اٹلی نے سلطنت عثمانیہ کے خلاف اعلان جنگ کردیا۔
*1916ء:تیل کا امریکی تاجرجان ڈی روزویلٹ دنیاکاپہلاکھرب پتی بن گیا۔
*1932ء:معروف شاعرمحسن بھوپالی پیداہوئے۔
*1936ء:امریکہ کی صدارتی الیکشن کی مہم میں پہلی دفعہ ریڈیوکواستعمال کیاگیا۔
*1943ء:ایران کے سابق صدرمحمدخاتمی پیداہوئے۔
*1950ء:ببل لیبارٹریزنے ٹیلی فون آنسرنگ مشین ایجادکی۔
*1957ء:ساہیوال میں دوٹرینوں کے مابین تصادم کے نتیجہ میں300افرادہلاک ہوگئے۔
*1966ء:فلمسٹارمحمدعلی نے فلمی ہیروئن زیباسے شادی کرلی۔
*1970ء:گلوکارجواداحمدلاہورمیں پیداہوئے۔
*1971ء:گلوکارہ نسیم بیگم انتقال کرگئیں۔
*1977ء:محمدعلی نے ارنی شیورزکوشکست دے کرباکسنگ کا عالمی اعزاز برقراررکھا۔
*1981ء:تحریک خالصتان کے ہائی جیکروں نے انڈین ایئرلائن کا مسافرطیارہ اغواکرکے لاہورایئرپورٹ پراتارلیا۔
*1993ء:پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ غلام حیدروائیں کوقتل کردیاگیا۔
*1995ء:کرکٹرسلیم الٰہی نے اپنے کیریئرکے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں سری لنکاکے خلاف سنچری بنائی۔
*2001ء:معروف گلوکارہ اوراداکارہ جینیفرلوپزنے کوریوگرافرکرس جڈسے کیلی فورنیامیں شادی کرلی۔
*2005ء:نامورشاعرامیدفاضلی کراچی میں انتقال کرگئے۔
*2006ء:دوسیٹوں والانجی جہازلاہورمیں گرکرتباہ ،سواردونوں افرادہلاک ہوگئے۔
*2006ء:پاکستان کے ڈاکومنٹری فلم میکراورکئی کتب کے مصنف خلیق ابراہیم خلیق انتقال کرگئے۔
*2006ء:امریکہ میں ایک سکول کے کم سن طالبعلم نے پرنسپل کوگولیاں مارکرہلاک کردیا۔
*2008ء:مظفرگڑھ کے قریب بس اوردودھ والے ٹینکرمیں تصادم،43افرادہلاک ہوگئے۔
*2009ء:معروف موسیقارلعل محمدکراچی میں انتقال کرگئے۔
*2010ء:سابق وزیردفاع راؤسکندراقبال اوکاڑہ میں انتقال کرگئے۔
*2013ء:قصہ خوانی بازارپشاورمیں دہشت گردی کے واقعہ میں43افرادہلاک ہوگئے۔
*2014ء:اشرف غنی افغانستان کے صدرمنتخب ہوگئے۔
*2016ء:پاک بھارت سرحدی جھڑپوں میں8بھارتی فوجی ہلاک ایک گرفتاراوردوپاکستانی فوجی شہیدہوگئے۔
*آج عالمی یوم قلب منایاجائے گا۔
*آج انٹرنیشل کافی ڈے منایاجائے گا۔

Comments
Post a Comment