This Day in History: 7th September

آج کا دن : تاریخ کے آئینہ میں
7ستمبر
تحقیق:محمدیوسف بھٹہ
*70ء:رومن فوج نے جنرلTitusکی قیادت میںیروشلم پرقبضہ کرکے لوٹ مارکی۔
*1298ء:مارکوپولوجزیرہ کرنولاکی لڑائی میں دشمن کے ہاتھوں گرفتارہوا۔
*1533ء:ملکہ برطانیہ الزبتھ اوّل پیداہوئیں۔
*1566ء:سلطنت عثمانیہ کے سلطان سلیمان اوّل انتقال کرگئے۔
*1630ء:میساچوسٹ کے قصبہ ٹریمونئین کانام بوسٹن رکھ دیاگیاجوریاست کا دارالحکومت بن گیا۔
*1776ء:امریکہ نے پہلی بارآبدوزکوجنگی مقاصدکیلئے استعمال کیا۔
*1813ء:اخبارٹرائے پورٹ نے پہلی بارامریکہ کونک نیم انکل سام دیا۔
*1822ء:پرتگال کوبرازیل سے آزادی مل گئی۔
*1888ء:نومولودبچے کیلئے پہلی بارانکیوبیٹرکااستعمال کیاگیا۔
*1892ء:باکسنگ کے مقابلوں میںآوازکی بجائے گھنٹی کا استعمال شروع ہوا۔
*1919ء:یونیورسٹی میں شعبہ نفسیات کاآغازکرنے والے ممتازماہرنفسیات مخدوم محمداجمل لدھیانہ میں پیداہوئے۔
*1935ء:ممتازمزاح نگار،ڈرامہ نگار،اداکاراورمصورانورمقصودکراچی میں پیداہوئے۔
*1936ء:تسمانیہ نسل کاٹائیگرناپیدہوگیا،آخری ٹائیگرچڑیاگھرمیں مرگیا۔
*1940ء:دوسری جنگ عظیم کے دوران جرمنی نے لندن پرآگ والے بم گرانے شروع کیے۔
*1945ء:سٹارٹریک کے اداکارڈی فوریسٹ کیلے نے کیرولن ڈاؤلنگ سے شادی کرلی۔ 
*1955ء:اداکارکامران لاشاری لاہورمیں پیداہوئے۔
*1955ء:کرکٹرمحمداظہرگوجرانوالہ میں پیداہوئے۔
*1965ء:پاکستان میںیوم فضائیہ منایاجاتاہے۔
*1974ء:اداکارہ غزل صدیقی لاہورمیں پیداہوئیں۔
*1974ء:پاکستان میں احمدیوں کوغیرمسلم قراردے دیاگیا۔آج یوم ختم نبوت بھی منایاجائے گا۔
*1976ء:ویسٹ انڈیزکے کرکٹرواویل ھنڈزپیداہوئے۔
*1977ء:نہرپانامہ کاکنٹرول امریکہ سے پانامہ کے حوالے کرنے کامعاہدہ ہوا۔
*1979ء:انٹرٹینمنٹ اورسپورٹس ٹیلی ویژن نیٹ ورکESPNکاآغازہوا۔
*1984ء:سری لنکاکے کرکٹرفرویزمہاروف پیداہوئے۔
*1984ء:اداکارہ وگلوکارہ جینٹ جیکسن نے R&Bکے سنگرجیمزڈی بارجے سے شادی کرلی۔
*1987ء:اداکارہ اورماڈل زیباعلی لاہورمیں پیداہوئیں۔
*1988ء:اداکارحمادفاروقی کراچی میں پیداہوئے۔
*2004ء:ممتازادیب،ڈرامہ نگار،براڈکاسٹراشفاق احمدانتقال کرگئے۔
*2011ء:جنوبی سوڈان کوآزادی مل گئی۔

Comments

Popular posts from this blog

Rahat Malik: Aik hama jehat shakhsiat(راحت ملک:ایک ہمہ جہت شخصیت)

Moazzam Ali: Aik darvesh siffat news hawker(معظم علی:ایک درویش صفت نیوزھاکر)

Urdu kay sada bahar ashaar(اُردوکے سدابہاراشعار:جوضرب المثل بن گئے)