This day In History: 8th September
آج کا دن : تاریخ کے آئینہ میں
8ستمبر
تحقیق:محمدیوسف بھٹہ
*1380ء:ماسکوکے دیمتری خاندان نے منگولوں کوشکست دے دی،تاتاریوں کازوال شروع ہوگیا۔
*1892ء:پاکستان کے پانچویں وزیراعظم حسین شہیدسہروردی بنگلہ دیش میں پیداہوئے۔
*1900ء:سمندری طوفان سے امریکی ریاست ٹیکساس میں چھ ہزارافرادہلاک ہوگئے۔
*1906ء:رابرٹ ٹرنرنے آٹومیٹک ٹائپ رائٹرایجادکیا۔
*1921ء:امریکہ کے پہلے مقابلہ حسن میں واشنگٹن کی مارگریٹ گورمین پہلی مس امریکہ منتخب ہوئیں۔
*1943ء:کرکٹرانعام الحق لاہورمیں پیداہوئے۔
*1945ء:امریکہ اورسویت یونین نے کوریاکے دوٹکڑے کردیے۔
*1952ء:امریکی ناول نگارارنسٹ ہیمنگ وے کاشہرہ آفاق ناول’’اولڈمین اینڈدی سی‘‘شائع ہوگیا۔
*1955ء:امریکہ،آسٹریلیا،فرانس،برطانیہ،نیوزی لینڈ،فلپائن،پاکستان اورتھائی لینڈنے SEATOپردستخط کردیے۔
*1957ء:لاہورہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق افتخاراحمدپیداہوئے۔
*1958ء:پاکستان نے عمان سے گوادرکی بندرگاہ تین ملین ڈالرکے عوض خریدلی۔
*1966ء:کرکٹرغلام علی انصاری کراچی میں پیداہوئے۔
*1966ء:مقبول ٹی وی ڈرامہ سیریل سٹارٹریک ٹی وی پرشروع ہوئی۔
*1970ء:فلسطین کی آزادی کیلئے پاپولرفرنٹ نے تین اسرائیلی ہوائی جہازاغواکرکے تباہ کردیے۔
*1972ء:اداکارہ وماڈل جیاعلی لاہورمیں پیداہوئیں۔
*1974ء:امریکی صدرفورڈنے واٹرگیٹ سکینڈل پر اپنے پیش روصدرنکسن کومعاف کردیا۔
*1981ء:پاکستان نژادمتحدہ عرب امارات کے کرکٹرسمیرضیاپیداہوئے۔
*1982ء:مقبوضہ کشمیرکے وزیراعلیٰ شیخ محمدعبداللہ انتقال کرگئے۔
*1991ء:مقدونیہ کویوگوسلاویہ سے آزادی ملی۔
*1994ء:امریکی ایئرلائن کی فلائٹ427گرکرتباہ،132افرادہلاک
*2012ء:ریڈیوٹی وی کی گلوکارہ مسرت شاہ انتقال کرگئیں۔
*2015ء:سپریم کورٹ کا اردوکوبطورسرکاری زبان فوری نفاذکاحکم۔
*اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکوکے زیراہتمام آج انٹرنیشنل لٹریسی ڈے منایاجارہاہے۔
*ورلڈکنفیڈریشن فارفزیکل تھراپی کے زیراہتمام آج ورلڈفزیکل تھراپی ڈے منایاجارہاہے۔

Comments
Post a Comment