This Day in History: 9th September
آج کا دن : تاریخ کے آئینہ میں
9ستمبر
تحقیق:محمدیوسف بھٹہ
*1087ء:انگلینڈکے بادشاہ ولیم اس جنگ میں ہلاک ہوگئے جوفرانسیسی بادشاہ کی جانب سے انہیں موٹاکہنے پرشروع ہوئی تھی۔
*1786ء:امریکی صدرجارج واشنگٹن نے ملک سے غلامی کے خاتمہ کا اعلان کردیا۔
*1817ء:پہلے سیاہ فام افریقی امریکی شہری الیگزینڈرنے مڈل برے کالج سے BAکی ڈگری حاصل کی۔
*1828ء:روس کے مشہورادیب ٹالسٹائی پیداہوئے۔
*1850ء:کیلی فورنیاامریکہ کی 31ویں ریاست بن گئی۔
*1890ء:مشہورفوڈچین KFCکے مالک کرنل ہارلینڈسینڈرزپیداہوئے۔
*1900ء:’’گڈبائے مسٹرچپس‘‘کے مصنف اورتصوراتی دنیاشنگریلاکے خالق برطانوی ناول نگارجیمزہلٹن پیداہوئے۔
*1904ء:فیلڈہاکی کے کھلاڑی فیروزخاں پیداہوئے۔
*1913ء:فلسطینی تنظیم ILOنے اسرائیل کواوراسرائیل نے فلسطینی ریاست کوتسلیم کرلیا۔
*1928ء:برصغیرکی ممتازادیبہ وشاعرہ وحیدہ نسیم پیداہوئیں۔
*1929ء:پاکستان میں جذام کے خاتمے کیلئے کام کرنے والی جرمن ڈاکٹررتھ کیفرینامارتھا جرمنی میں پیداہوئیں۔
*1947ء:سابق کرکٹر کھلاڑی سلیم پرویزلاہورمیں پیداہوئے۔
*1948ء:کم ال سنگ نے ڈیموکریٹک پیپلزری پبلک آف کوریا(شمالی کوریا)کے قیام کااعلان کردیا۔
*1948ء:اردوکے معروف شاعراخترشیرانی انتقال کرگئے۔
*1948ء:ٹی وی اورفلم کے اداکاررشیدنازپشاورمیں پیداہوئے۔
*1952ء:پاکستان کرکٹ بورڈکے سابق چیف ایگزیکٹوذکااشرف گجرات میں پیداہوئے۔
*1954ء:الجیریامیں زلزلے سے 1600افرادہلاک ہوگئے۔
*1957ء:سابق وفاقی وزیرنیلوفربختیارپیداہوئیں۔
*1960ء:اردوکے معروف شاعر جگرمرادآبادی اترپردیش میں انتقال کرگئے۔
*1960ء:پاکستان نے اولمپک ہاکی میں بھارت کوشکست دے کرپہلاگولڈمیڈل حاصل کرلیا۔
*1960ء:اداکاروسیم عباس لاہورمیں پیداہوئے۔
*1961ء:ٹی وی اینکراورکالم نگارآفتاب اقبال پیداہوئے۔
*1971ء:لاہورہائی کورٹ کے جج جسٹس چودھری عبدالعزیزپیداہوئے۔
*1976ء:چینی کیمونسٹ لیڈرماؤزے تنگ 82سال کی عمرمیں انتقال کرگئے۔
*1979ء:اسلام قبول کرنے والے برطانوی پاپ سنگریوسف اسلام(کیٹ سٹیونز)نے فوزیہ علی سے شادی کرلی۔
*1983ء:گلوکارمہدی حسن کونیپال کاسب سے بڑاسول ایوارڈدیاگیا۔
*1985ء:انٹرنیشنل کرکٹرشہریارغنی کراچی میں پیداہوئے۔
*1990ء:سری لنکاکی فوج نے 184تامل باغی ہلاک کردیے۔
*1991ء:تاجکستان نے سویت یونین سے آزادی کا اعلان کردیا۔
*2001ء:طالبان نے افغان شمالی اتحادکے لیڈراحمدشاہ مسعودکوہلاک کردیا۔
*2008ء:آصف علی زرداری نے صدرمملکت کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔
*2012ء:بلدیہ گجرات کے سابق چیئرمین چودھری محمدطفیل کو بھائی سمیت قتل کردیاگیا۔
*2013ء:صدرممنون حسین نے اپنے عہدے کاحلف اٹھایا۔
*2013ء:معروف پاکستانی سائنسدان ڈاکٹرریاض الدین انتقال کرگئے۔
*2015ء:ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم نے ملکہ وکٹوریاکے طویل ترین عرصہ تک ملکہ رہنے کا ریکارڈتوڑدیا۔
*آج ابتدائی طبی امدادکا عالمی دن منایاجارہاہے۔

Comments
Post a Comment