This Day in History:28th September
آج کا دن : تاریخ کے آئینہ میں
28ستمبر
تحقیق:محمدیوسف بھٹہ
*551ق م:چین کے فلاسفرکنفیوشس پیداہوئے۔
*1887ء:چین کے زرددریامیں شدیدطغیانی سے پندرہ لاکھ افرادہلاک ہوگئے۔
*1892ء:پہلی دفعہ نائٹ فٹ بال میچ کھیلا گیا۔
*1895ء:متعددایجادات اوردریافتیں کرنے والے کیمیادان،سائنس دان لوئیس پاسچرفرانس میں انتقال کرگئے۔
*1904ء:نیویارک کی سب سے بڑی شاہراہ پرکارکے اندرسگریٹ پینے پرایک عورت کوگرفتارکرلیاگیا۔
*1907ء:پنجاب کے نامورحریت پسندبھگت سنگھ جڑانوالہ میں پیداہوئے۔
*1923ء:معروف سیاستدان اوربیوروکریٹ روئیدادخاں مردان میں پیداہوئے۔
*1946ء:سابق کرکٹرماجدخاں پیداہوئے۔
*1947ء:بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجدپیداہوئیں۔
*1950ء:انڈونیشیااقوام متحدہ کا 50واں ممبربن گیا۔
*1956ء:روس کے صدربورس یلسٹن نے نیناں گریناں سے شادی کرلی۔
*1958ء:وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال لاہورمیں پیداہوئے۔
*1959ء:اداکاراورپروڈیوسرآصف رضامیرکراچی میں پیداہوئے۔
*1961ء:شام نے یونائیٹڈعرب ری پبلک سے علیحدگی اختیارکرلی۔
*1964ء:سابق کرکٹرعرفان احسن کلیم بھٹی پشاورمیں پیداہوئے۔
*1969ء:پاکستانی فلمسٹارندیم نے فرزانہ احتشام سے شادی کرلی۔
*1970ء:مصرکے صدرجمال عبدالناصرانتقال کرگئے۔
*1976ء:محمدعلی نے کین نارٹن کوشکست دیکرعالمی ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپئن کااعزازبرقراررکھا۔
*1978ء:صرف33دن تک پوپ رہنے والے رومن کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشواپوپ جان پال اوّل انتقال کرگئے۔
*1979ء:لیری ہومزنے ارنی شیورزکوگیارھویں راؤنڈمیں ناک آؤٹ کرکے باکسنگ کے عالمی چیمپئن کا اعزازبرقراررکھا۔
*1987ء:پاکستان نژادہانگ کانگ کے کرکٹرندیم احمدملتان میں پیداہوئے۔
*1987ء:آیت اللہ خمینی کے ساتھی مہدی ہاشمی کوغداری کے جرم میں سزائے موت دے دی گئی۔
*1988ء:جاویدمیاندادنے فیصل آبادمیںآسٹریلیاکے خلاف اپنے ٹیسٹ کرکٹ کیریئرکی19ویں سنچری بنالی۔
*1989ء:گلوکارنبیل شوکت علی پیداہوئے۔
*1992ء:اداکارہ مروہ حسین کراچی میں پیداہوئیں۔
*1992ء:پاکستان کا ایئربس طیارہA-300کھٹمنڈومیں گرگیا،167افرادہلاک ہوگئے۔
*1995ء:مغربی کنارہ PLOکے حوالے کرنے کیلئے اسرائیلی وزیراعظم رابن اوریاسرعرفات کے مابین معاہدہ طے پاگیا۔
*1998ء:معروف شاعر،ادیب اوربراڈکاسٹرحمیدنسیم کراچی میں انتقال کرگئے۔
*2003ء:نوابزادہ نصراللہ خاں کوخان گڑھ میں سپردخاک کردیاگیا۔
*2004ء:CBRنے بجلی کے بلوں کی مقررہ تاریخ کے بعدادائیگی پر15فیصدسرچارج عائدکردیا۔
*2008ء:امریکی ایوان نمائندگان نے بھارت کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کی منظوری دے دی۔
*2014ء:85مسلح عسکریت پسندوں کے ڈیرہ بگٹی میں فوج کے سامنے ہتھیارڈال دیے۔
*2015ء:ناساکے سائنس دانوں نے بتایاکہ انہوں نے مریخ پربہتاہواپانی دریافت کرلیاہے۔
*2016ء:بھارت،افغانستان،بھوٹان اوربنگلہ دیش کے بائیکاٹ کے بعدسارک کانفرنس ملتوی کردی گئی۔
*2016ء:سابق اسرائیلی وزیراعظم شمعون پیریزانتقال کرگئے۔
*آج rabiesکاعالمی دن منایاجائے گا۔
*آج یونیسکوکے زیراہتمام جاننے کے حق کا دن:انٹرنیشنل ڈے فاریونیورسل ایکسیس ٹوانفارمیشن
*آج ورلڈmaritime ڈے منایاجائے گا۔
*آج اچھے پڑوس کا دن منایاجائے گا۔

Comments
Post a Comment