Today in History: 15th September
آج کا دن : تاریخ کے آئینہ میں
15ستمبر
تحقیق:محمدیوسف بھٹہ
*1254ء:اٹلی کے سیاح مارکوپولووینس میں پیداہوئے۔
*1786ء:اردو،عربی اورفارسی کے سکالرمیرغلام علی آزادبلگرامی انتقال کرگئے۔
*1821ء:کوسٹاریکا،ال سلواڈور،گوئٹے مالا،نکاراگوااورہنڈراس کوسپین سے آزادی مل گئی۔
*1830ء:ٹرین کا پہلاحادثہ،ایک مسافرولیم ہسک سن ٹرین تلے آکرہلاک ہوا۔
*1890ء:معروف ناول نگارآگاتھاکرسٹی پیداہوئیں۔
*1916ء:برطانوی اداکارہ مارگریٹ لاک ووڈکراچی میں پیداہوئیں۔
*1925ء:اے این پی کے رہنمااجمل خٹک پیداہوئے۔
*1926ء:اٹلی کے آمرمسولینی پرقاتلانہ حملہ ہوا۔
*1928ء:سکاٹ لینڈکے ماہربیکٹیریاالیگزینڈرفلیمنگ نے انفلوئنزہ پرتحقیق کرتے ہوئے پنسلین دریافت کرلی۔
*1941ء:نازیوں نے لیتھوانیامیں800یہودی عورتوں کوہلاک کردیا۔
*1947ء:ریاست جوناگڑھ نے پاکستان کے ساتھ الحاق کا اعلان کردیا۔
*1955ء:پاکستانی کرکٹرعبدالقادرلاہورمیں پیداہوئے۔
*1956ء:سندھ کے سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹرارباب غلام رحیم پیداہوئے۔
*1963ء:لاہورہائی کورٹ کے جج جسٹس علی باقرنجفی لاہورمیں پیداہوئے۔
*1978ء:باکسرمحمدعلی نے لیون سپنکس کوشکست دے کرعالمی ہیوی ویٹ چیمپئن کا اعزازحاصل کرلیا۔
*1981ء:معروف باکسرجارج فورمین نے شیرون گڈسن سے شادی کرلی۔
*1982ء:ریڈیوپاکستان فیصل آبادنے نشریات کا آغازکردیا۔
*1982ء:یوایس اے ٹوڈے کا پہلاشمارہ شائع ہوا۔
*1988ء:اداکارہ،گلوکارہ رحماعلی لاہورمیں پیداہوئیں۔
*1998ء:Google.comکاڈومین نیم رجسٹرہوگیا۔
*2007ء:جمعیت العلمائے اسلام(ف)کے رہنمامولاناحسن جان کوپشاورمیں قتل کردیاگیا۔
*2008ء:افغانستان میں امریکی فوج نے طویل نظربندی کے بعدڈاکٹرعافیہ صدیقی کے 12سالہ بیٹے محمداحمدکورہاکردیا۔
*2012ء:ممتازافسانہ نگار،مصنفہ،ناول نگارہاجرہ مسرورکراچی میں انتقال کرگئیں۔
*2013ء:دہشت گردوں کے حملے میں میجرجنرل ثنااللہ سمیت 7افسران وفوجی جوان شہیدہوگئے۔
*2016ء:پنجابی فلموں کے مزاحیہ اداکارلاڈلالاہورمیں انتقال کرگئے۔
*آج اقوام متحدہ کے زیراہتمام انٹرنیشنل ڈے آف ڈیموکریسی منایاجائے گا۔

Comments
Post a Comment