Today in History: 19th September
آج کا دن : تاریخ کے آئینہ میں
19ستمبر
تحقیق:محمدیوسف بھٹہ
*1137ء:عظیم سپہ سالاراورفاتح صلاح الدین ایوبی تکریت(عراق)میں پیداہوئے۔
*1893ء:نیوزی لینڈتمام خواتین کوووٹ کا حق دینے والاپہلا ملک بن گیا۔
*1936ء:باسکٹ بال کواولمپکس میں شامل کرلیاگیا۔
*1958ء:لاہورہائی کورٹ کے جج جسٹس محمدبشیرپراچہ پیداہوئے۔
*1960ء:پاکستان اوربھارت کے مابین نہری پانی کا معاہدہ ’’سندھ طاس‘‘ہوا۔
*1961ء:صحافی،کالم نگاراورٹی وی اینکرآفتاب اقبال پیداہوئے۔
*1977ء:بھارتی کرکٹرآکاش چوپڑہ پیداہوئے۔
*1965ء:اداکارہ اوراینکرعائشہ ثنالاہورمیں پیداہوئیں۔
*1985ء:پاکستان کی خاتون کرکٹرمریم حسن شاہ جھنگ میں پیداہوئیں۔
*1985ء:ٹی وی اینکروجیہہ ثانی کراچی میں پیداہوئے۔
*1985ء:میکسیکومیں شدیدزلزلہ سے دس ہزارافرادہلاک اورڈھائی لاکھ بے گھرہوگئے۔
*2004ء:آئی سی سی چیمپئنزٹرافی میں پاکستان نے بھارت کوہراکرفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
*2007ء:بلوچستان اسمبلی نے مشرف کی وردی کے حق میں پاس شدہ قراردادواپس لے لی۔
*2016ء:اداکارہ انجلیناجولی نے بریڈپٹ سے طلاق طلب کرلی۔

Comments
Post a Comment