Posts

This Day in History: 7th September

آج کا دن : تاریخ کے آئینہ میں 7ستمبر تحقیق:محمدیوسف بھٹہ *70ء:رومن فوج نے جنرلTitusکی قیادت میںیروشلم پرقبضہ کرکے لوٹ مارکی۔ *1298ء:مارکوپولوجزیرہ کرنولاکی لڑائی میں دشمن کے ہاتھوں گرفتارہوا۔ *1533ء:ملکہ برطانیہ الزبتھ اوّل پیداہوئیں۔ *1566ء:سلطنت عثمانیہ کے سلطان سلیمان اوّل انتقال کرگئے۔ *1630ء:میساچوسٹ کے قصبہ ٹریمونئین کانام بوسٹن رکھ دیاگیاجوریاست کا دارالحکومت بن گیا۔ *1776ء:امریکہ نے پہلی بارآبدوزکوجنگی مقاصدکیلئے استعمال کیا۔ *1813ء:اخبارٹرائے پورٹ نے پہلی بارامریکہ کونک نیم انکل سام دیا۔ *1822ء:پرتگال کوبرازیل سے آزادی مل گئی۔ *1888ء:نومولودبچے کیلئے پہلی بارانکیوبیٹرکااستعمال کیاگیا۔ *1892ء:باکسنگ کے مقابلوں میںآوازکی بجائے گھنٹی کا استعمال شروع ہوا۔ *1919ء:یونیورسٹی میں شعبہ نفسیات کاآغازکرنے والے ممتازماہرنفسیات مخدوم محمداجمل لدھیانہ میں پیداہوئے۔ *1935ء:ممتازمزاح نگار،ڈرامہ نگار،اداکاراورمصورانورمقصودکراچی میں پیداہوئے۔ *1936ء:تسمانیہ نسل کاٹائیگرناپیدہوگیا،آخری ٹائیگرچڑیاگھرمیں مرگیا۔ *1940ء:دوسری جنگ عظیم کے دوران جرمنی نے لندن پرآگ والے بم گرانے شروع کیے۔ *1945ء:سٹار...

Today in History: 6th September

آج کا دن : تاریخ کے آئینہ میں 6ستمبر تحقیق:محمدیوسف بھٹہ *1321ء:غیاث الدین تغلق دہلی کے تخت نشین ہوئے۔ *1766ء:مادے کی ایٹمی تھیوری پیش کرنے والے سائنسدان جان ڈالٹسن پیداہوئے۔ *1838ء:سکھ سلطنت کاآخری حکمران اورمہاراجہ رنجیت سنگھ کا بیٹادلیپ سنگھ لاہورمیں پیداہوا۔ *1870ء:لوئزااین سوائن نامی ایک عورت نے امریکی تاریخ میں پہلی بارووٹ کا حق استعمال کیا۔  *1901ء:اٹھائیس سالہ امریکی صدرولیم McKinleyکوگولی مارکرشدیدزخمی کردیاگیا جوآٹھ روز بعددم توڑگئے۔ *1915ء:پہلی جنگ عظیم کیلئے برطانیہ نے ٹینک ایجادکرلیا۔ *1927ء:عزیزبھٹی شہیدکی پہلی جامع سوانح عمری لکھنے والے مصنف چودھری اصغرعلی گھرال ضلع گجرات میں پیداہوئے۔  *1935ء:معروف ادیب بریگیڈیئرجنرل محمدصدیق سالک گجرات میں پیداہوئے۔  *1941ء:نازی فوج نے جرمنی میں رہنے والے یہودیوں کوحکم دیاکہ چھ سال سے زائدعمرکے تمام افرادلباس پرزردرنگ کا سٹارآف ڈیوڈلگائیں۔ *1956ء:لاہورہائی کورٹ کے جج جسٹس سیدمحمدکاظم رضاشمسی لاہورمیں پیداہوئے۔ *1963ء:پاکستان میں اعشاری سکوں کانظام رائج کرنے کا فیصلہ ہوا۔ *1965ء:کشمیرکے مسئلہ پردوسری پاک بھارت جنگ شروع ہ...

Aaj Ka Din:4th September

آج کا دن : تاریخ کے آئینہ میں 4ستمبر تحقیق:محمدیوسف بھٹہ 476ء:مغربی رومن ایمپائرکاخاتمہ ہوگیا۔ 973ء:مسلمان سائنسدان ابوریحان البیرونی پیداہوئے۔ 1596ء:ریکارڈڈہسٹری کا پہلاسونامی جاپان میںآیا۔ 1781ء:ہسپانوی بولنے والے دونسلے 44افرادنے لاس اینجلس دریافت کیا۔ 1825ء:برطانوی پارلیمنٹ کے پہلے ہندوستانی رکن دادابھائی نوروجی پیداہوئے۔ 1881ء:ایڈیسن کے الیکٹرک لائٹنگ سسٹم نے کام شروع کردیا،جنریٹرسے85صارفین کوبجلی فراہم کردی گئی۔ 1888ء:جارج ایسٹ مین نے رول فلم کیمرہ ایجادکیااورکوڈک نام سے ٹریڈمارک رجسٹرکروالیا۔ 1923ء:معروف مزاح نگارمشتاق احمدیوسفی جے پورمیں پیداہوئے۔ 1927ء:آرٹیفشل انٹیلی جنس کی اصطلاع کے بانی John McCarthyپیداہوئے۔ 1950ء:پاکستان کے کرکٹراحتشام الدین لاہورمیں پیداہوئے۔ 1951ء:امریکہ میں ٹیلی ویژن کی پہلی بین البراعظمی نشریات 94سٹیشنوں نے نشرکیں۔ 1961ء:پاکستانی کرکٹررضوان الزماں کراچی میں پیداہوئے۔ 1972ء:امریکی تیراک مارک سپٹزنے میونخ اولمپکس میں سات گولڈمیڈل حاصل کرنے کا ریکارڈقائم کیا۔ 1974ء:پاکستانی کرکٹرمحمدنویداشرف قریشی راولپنڈی میں پیداہوئے...

آج کا دن:تاریخ کے آئینہ میں

آج کا دن : تاریخ کے آئینہ میں (3ستمبر) تحقیق:محمدیوسف بھٹہ *1783ء:برطانیہ اورامریکہ کے مابین پیرس معاہدہ کے نتیجہ میں امریکی انقلاب کی جنگ اختتام پزیرہوگئی۔ *1939ء:دوسری جنگ عظیم کا آغازہوا۔ *1939ء:ہٹلرکے پولینڈپرحملہ کے جواب میں برطانیہ اورفرانس نے جرمنی پرحملہ کردیا۔ *1950ء:جنرل ایوب خان کوپہلاکمانڈران چیف(پاک فوج کا سربراہ)بنادیاگیا۔ *1957ء:ریڈیو،ٹی وی اورفلم کے فنکارامتیازاحمدنیویارک میں انتقال کرگئے۔ *1957ء:باکسنگ کے سابق عالمی ہیوی ویٹ چیمپئن سونی لسٹن نے گیرلڈائن کلارک سے شادی کرلی۔  *1964ء:معروف گلوکاراوراسلامی سکالرجنیدجمشیدکراچی میں پیداہوئے۔ *1967ء:سویڈن میں رائج بائیں جانب والی ڈرائیونگ کوتبدیل کرکے دائیں جانب رائج کردیاگیا۔ *1971ء:پچپن سالہ غلامی کے بعدقطر نے برطانیہ سے آزادی حاصل کرلی۔ *1976ء:امریکی خلائی جہازوائی کنگ ٹومریخ پراترااوراس نے سیارے کی سطح کی تصاویرپہلی بارزمین پربھیجیں۔ *1978ء:پوپ جان پال اوّل کورومن کیتھولک چرچ کا264واں پاپائے روم بنادیاگیا۔ *1990ء:قومی فٹ بالرعباس علی کوئٹہ میں پیداہوئے۔ *1995ء:آن لائن آکشن اورمارکیٹ ک...

آج کا دن: تاریخ کے آئینہ میں

آج کا دن : تاریخ کے آئینہ میں 2ستمبر تحقیق:محمدیوسف بھٹہ 1192ء: سلطان صلاح الدین ایوبی اوررچرڈاوّل کے مابین ایک معاہدے کے بعدتیسری صلیبی جنگ کاخاتمہ ہوا۔  1666ء:لندن میںآگ بھڑک اٹھی جسے تاریخ میں گریٹ فائرکے نام سے یادکیاجاتاہے۔ 1752ء:برطانیہ نے جارجیائی کیلنڈراپنا لیا۔ 1908ء:ہندوستان کے ٹیسٹ کرکٹرامیرالٰہی پیداہوئے۔ 1936ء:پاکستان کے معروف ماہرآثارقدیمہ محمدرفیق مغل پیداہوئے۔ 1940ء:سپریم کورٹ کے جج جسٹس(ر)مختاراحمدجونیجوپیداہوئے۔ 1945ء:ویت نام نے جاپان اورفرانس سے آزادی حاصل کرلی۔ 1945ء:دوسری جنگ عظیم میں جاپان نے اتحادیوں کے آگے ہتھیارڈال دیے۔ 1946ء:ہندوستان کی تقسیم کے عمل کی نگرانی کرنے کیلئے جواہرلال نہروکی سربراہی میں عبوری کابینہ بنائی گئی۔ 1947ء:پی ٹی وی کی مقبول ڈرامہ سیریل عینک والاجن کے پروڈیوسراورشاعرحفیظ طاہرلاہورمیں پیداہوئے۔ 1953ء:افغان کمانڈراحمدشاہ مسعودپیداہوئے۔ 1966ء:ہالی ووڈکی اداکارہ ،فلم پروڈیوسراورڈائریکٹرسلمیٰ ہائیک میکسیکومیں پیداہوئیں۔ 1969ء:عوام کے استفادہ کیلئے نیویارک میں پہلی ATMمشین چالوکردی گئی۔ 1969ء:پاکستان کے فلم ڈائریکٹراوررائٹرفرجادنبی لاہورمیں ...

آج کا دن:تاریخ کے آئینہ میں

آج کا دن : تاریخ کے آئینہ میں                 (یکم ستمبر) تحقیق:محمدیوسف بھٹہ 1715ء: یورپ میں طویل ترین(72سال) بادشاہت کرنے والے فرانسیسی بادشاہ کنگ لوئیسXiVانتقال کرگئے۔ 1798ء: انگریزوں نے حیدرآبادکے حکمران نظام الملک(آصف جاہ دوئم)کواپنی ریاست برطانوی حفاظت میں دینے کامعاہدہ کرنے پرمجبورکردیا۔ 1875ء:ٹارزن اوردی ایپ مین جیسی سیریزکے خالق ایجررائیس برنوپیداہوئے۔ 1908ء:پاکستانی ٹیسٹ کرکٹرامیرالٰہی پیداہوئے۔ 1910ء :ٹیلی ویژن اورفلم کی برطانوی نژاداداکارہ ایویس لینڈون کوئٹہ میں پیداہوئیں۔ 1917ء:بابائے آرٹلری کہلوانے والے بریگیڈیئرجنرل (ر)محمدعباس بیگ جہلم میں پیداہوئے۔ 1923ء:جاپان میں ریکٹرسکیل 9کی شدت کا زلزلہ،ایک لاکھ43ہزارافرادہلاک ہوگئے۔ 1930ء:ممتازڈرامہ نگارفاطمہ ثریابجیاحیدرآباد(دکن)میں پیداہوئیں۔ 1939ء:ہٹلرکی فوجوں نے پولینڈپرحملہ کردیا،دوسری جنگ عظیم یورپ تک پھیل گئی۔ 1944ء:سرائیکی تحریک کے بانی ،دانشورڈاکٹرغضنفرمہدی ملتان میں پیداہوئے۔ 1952ء:طالبان کے خلاف کارروائیاں کرنے والے پاک فوج کے اہم کمانڈرلیفٹیننٹ جنرل محمدمسعوداسلم جہلم میں پیداہو...

Urdu kay sada bahar ashaar(اُردوکے سدابہاراشعار:جوضرب المثل بن گئے)

Image
اُ ردوکے سدابہاراشعار : جوضرب المثل بن گئے (قسط نمبر1) (محمدیوسف بھٹہ)  اردوشاعری ایسے بے شماراشعارسے بھری پڑی ہے جو نہ صرف سدابہارہیں بلکہ وہ ایک ضرب المثل کا درجہ حاصل کرچکے ہیں۔نئے لکھاری ، مقرراورخصوصاًسیاسی قائدین ان اشعارکا بے دریغ استعمال کرتے اوربے پناہ دادوصول کرتے ہیں۔ان میں زیادہ تراشعار استادشعراء کے مجموعہ ہائے کلام میں شامل ہیں۔اگرغورکیاجائے توہرشعرانتہائی گہرے تخیل اورزندگی کی حقیقتوں کواپنے اندرسموئے ہوئے ہے۔آج ہم کچھ ایسے ہی اشعارآپ کی خدمت میں پیش کرنے والے ہیں: ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کیلئے نیل کے ساحل سے لے کرتابخاک کاشغر (ڈاکٹرعلامہ محمداقبالؔ ) آہ کو چاہئے اِک عمراَثر ہونے تک کون جیتاہے تری زلف کے سرہونے تک (مرزاغالبؔ ) آؤ اک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی میں لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں (ساغر ؔ صدیقی)  آعندلیب مل کے کریں آہ وزاریاں توہائے گل پکارمیں چلاؤں ہائے دل (سیدمحمدخان رندؔ ) اُلجھاہے پاؤں یارکازلفِ درازمیں لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا (مومن خان مومنؔ ) بہت شورسنتے تھے پہلومیں دل کا ...